कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

فلیشہ بانو شیخ محسن کا پہلا روزہ

سورت:7؍اپریل ( راست) فلیشہ بانو شیخ محسن ساکن سورت گجرات نے محض 5 سال کی عمر میں اپنی زندگی کا روزہ رکھا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب اور رشتہ داروں نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔ واضح رہے کہ فلیشہ بانو الحاج اعجاز احمد راہی برہان پور مدھیہ پردیش (9098220148) کی نواسی ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے