कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ کی پٹی میں 48 گھنٹوں کے اندر 5 نئے قتل عام، 209 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ:13؍نومبر:گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں، شہریوں اور بے گھر افراد کے خلاف 5 نئے قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 209 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت نے شہدا اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں بتایا کہ غزہ کے ہسپتالوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام کے نتیجے میں 62 فلسطینی شہید اور 147 زخمی ہوگئے۔غزہ میں وزارت صحت نے بتایا کہ قابض اسرائیلی نے غزہ کی پٹی میں 5 قتل عام کیے جن میں 62 فلسطینی شہید اور 147 زخمی ہیں۔اسرائیلی جارحیت میں سات اکتوبر 2023 سے اب تک 43,665 شہید اور 103,76 زخمی ہو چکے ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے