कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ میں نماز ادا کرتے فلسطینیوں پر بمباری میں 17 فلسطینی شہید

غزہ:14؍جولائی: صیہونی قابض فوج نے غزہ کے مغرب میں واقع الشاطی کیمپ میں نمازیوں کا اس وقت قتل عام کیا جب وہ نماز ظہر ادا کر رہے تھے۔مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج کے طیاروں نے غزہ کے مغرب میں شہدا الشاطی اسکول کے قریب واقع مسجد پر اس وقت بمباری کی جب نمازیوں کا ایک گروپ ظہر کی نماز ادا کر رہا تھا۔ہمارے نامہ نگارنے اطلاع دی ہے کہ ساحل سمندر پر نماز ادا کرتے فلسطینیوں کے قتل عام میں 17 شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کیمپ کے رہائشیوں نے حال ہی میں قابض فوج کی بمباری میں شہید کی گئی مسجد کی تعمیر کے بعد اسے دوبارہ شہید کردیا گیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے