कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید100 فلسطینی شہید،160 زخمی

غزہ:3؍مارچ:اسرائیلی قابض فوج نے 24 گھنٹوں کے اندر غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف 10 اجتماعی قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 قتل عام کیے، جن میں 92 شہید اور 156 زخمی ہوئے۔وزارت صحت نے بتایا کہ متعدد متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور قابض فوج ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکا جا رہی ہے۔اس طرح گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 30,320 شہید اور 71,533 زخمی ہو چکے ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے