कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن، 23 ہزار سے زائد فلسطینی جانیں گنوا بیٹھے

غزہ:15؍جنوری:غزہ میں وزارت صحت نے سات اکتوبر 2023 سے اب تک کے ایک سو دنوں کے دوران فلسطینی جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔اتوار کے روز جاری کردہ ان اعدادو شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر تصدیق شدہ اور معلوم اموات کی تعداد 23968 ہے۔ اسرائیل کی پچھلی کسی بھی جنگ میں فلسطینیوں کی جانیں لینے کی تعداد اور بچوں کی تعداد کے حوالے سے بھی بلند تر شرح ہے۔غزہ میں جان گنوانے والوں کی اس تعداد کو اگر سو دنوں کے حوالے سے اوسطا دیکھا جائے تو ہر روز غزہ میں 239 فلسطینیوںکی جانیں گئیں۔ ان میں گھریلو فلسطینی عورتوں اور فلسطینی بچوں کی تعداد کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے