कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں 70 فلسطینی شہید،110 زخمی

غزہ:20؍مئی غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کے روز بتایا کہ حماس-اسرائیل جنگ کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 35,456 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 70 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 79,476 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیلی جہازوں اور ٹینکوں نے غزہ کی پٹی کے طول و عرض میں گولہ باری کی جبکہ اسی دوران وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے اتوار کو ملاقات کی۔ امریکہ نے اسرائیل سے زیادہ مرکوز فوجی مہم کا مطالبہ کیا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے