किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ : اسرائیلی فوج نے 44282 فلسطینی ہلاک اور 104880 زخمی کر دیے

غزہ:28؍نومبر:وزارت صحت غزہ نے بدھ کے روز تازہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ساڑھے 13 ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ کے دوران اب تک 44282 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے قتل کر دیا ہے۔وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 33 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ 104880 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج اب تک زخمی کر چکی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے