कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دھرم آباد شہر میں جمعہ کو خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

دھرم آباد :3؍ستمبر (راست)عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دھرم آباد شہر میں تمام مسلم سماج کی جانب سے 5 ستمبر، بروز جمعہ ایک عظیم الشان خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔حضور نبی کریم ﷺ کی 1500 سالہ ولادت کی سالگرہ کے موقع پر، اس بابرکت دن کو یادگار بنانے کے لئے یہ خون عطیہ کیمپ رکھا گیا ہے۔دھرم آباد شہر میں مسلم سماج کی جانب سے یہ پہلا عظیم الشان خون عطیہ کیمپ ہونے جا رہا ہے، جو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہوگا، ایسا منتظمین نے بتایا۔منتظمین کی طرف سے اپیل کی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہو کر خون عطیہ کریں۔نام درج کروانے کے لئے درج ذیل سماجی کارکنان سے رابطہ کریں:نوید احمد، سید الیاس، محمد خان، منہاج پٹیل، اجّو بھائی، مبشّر لالا، شیخ کلیم، سلطان۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے