कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عیدالاضحی کے پیش نظر ہپی کلب فاؤنڈیشن کی میونسپل کمشنر سے نمائندگی


ناندیڑ:14؍جون ( نمائندہ اعتبار) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن میں عیدالاضحی کے پیش نظر گزشتہ روزایک میٹنگ رکھی گئی تھی، جس میں ہپی کلب فاؤنڈیشن ناندیڑ کی جانب سے کئی مسائل پر توجہ مبذول کروائی گئی۔ جس میں عیدالاضحی کے موقع پر پانی کی سربراہی، بار بار لائٹ جانے کا مسئلہ( جو کہ ہر عید کے موقع پر ہوتا ہے)، ڈرینج لائن کی صفائی و دیگر انتظامات وغیرہ۔ ان باتوں کو میونسپل کمشنر کے سامنے رکھا گیا۔ میونسپل کمشنر نے اس بات کا تیقن دیا کہ ان سارے مسائل کو حل کیا جائے۔ اس موقع پر معززین شہر کی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے