किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

علینہ فاطمہ کا پہلا روزہ

پربھنی :24؍مارچ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) علینہ فاطمہ بنت فیض الحق عمر 10 سال نے بروز اتوار 23 مارچ کو اپنے زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ چلچلاتی دھوپ اور کم عمری میں روزہ رکھے جانے چا چا نوید الحق ، انیس الحق، ذیشان احمد ، smb گروپ بسمت اور تمام رشتہِ دار دوست احباب کی جانب سے معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کی گئی ۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ننھی روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔

 

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے