किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عدالت نے ایلون مسک کی تنخواہ غیر منصفانہ قرار دیدی

واشنگٹن:8؍دسمبر:امریکی عدالت نے ایک بار پھر ارب پتی ایلون مسک کی تنخواہ کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او کے طور پر ایلون مسک کی تنخواہ 30کروڑ 30لاکھ اسٹاک شیئرز سالانہ مقرر ہوئی تھی جس کی موجودہ مالیت 101ارب ڈالر ہے۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تنخواہ کی منظوری دینے کے باوجود شیئر ہولڈرز نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے کہا کہ تنخواہ کی مد میں اتنی بڑی رقم سی ای او کو دینا کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے ساتھ نا انصافی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے