कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عثمان صادق احمد کا پہلا روزہ

حیدرآباد:18؍مارچ (راست) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عبادت کا جذبہ عروج پر ہے۔ اسی سلسلے میں یاقوت پورہ کے رہائشی سات سالہ عثمان صادق احمد بن قاضی مفتی محمد زبیر احمد بن صادق احمد صاحب اشرفی قاسمی نظامی حنفی حیدرآباد تلنگانہ نے روزہ رکھ کر اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اہلِ خانہ اور قریبی افراد نے ان کے اس عمل کو سراہتے ہوئے دعاؤں سے نوازا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک صبر، تقویٰ اور عبادت کا مہینہ ہے، جس میں ہر مسلمان کو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہعثمان صادق احمد کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے