कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عبدالملک عبدلقادر نظامی کو بے نظیر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ2025 ء

سولاپور:31؍اکتوبر(راست)منشی توصیفی کمیٹی سولاپور کی جانب سے سال 2025کا بے نظیر لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ مہاراشٹر کی مشہور و معروف ماہر تعلیم و علمی و ادبی شخصیت اور آن لائن رسالہ تعلیم و تر بیت ناندیڑ کے (مدیر اعلی ) رسالہ ’’منادی‘‘ نئی دہلی کے مدیر محترم المقام جناب عبدالملک نظامی صاحب کی تعلیمی ،ادبی،سماجی خدمات کے ساتھ اساتذہ کی تربیت کار ورکن لسانی کمیٹی بال بھارتی پونے ،رکن نصابی کمیٹی ایس سی ایی آرٹی پونے اور صحافی خدمات کے اعتراف کے ضمن میں شہر سولاپور بمقام اردو گھر بتاریخ 09/نومبر2025 کو معزز ادب نواز شخصیات کی موجودگی میں لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ سے نوازہ جائے گا۔اس ایوارڈ کے لیے آپ کا نام تفویض ہونے پر ساری ریاست کے اردو اساتذہ و صحافی اور دوست احباب نے جناب عبدلملک نظامی صاحب کو مبارکبادی کے پیغامات ارسال فرما رہے ہیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے