कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عبدالمجید سالار اقرا اُردو ہائی اسکول میں یومِ تعلیم کا پُروقار انعقاد

بورنار :11؍نومبر(راست)اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انتظام چلنے والے ادارے عبدالمجید سالار اقرا اُردو ہائی اسکول میں ’’یومِ تعلیم‘‘نہایت پُروقار انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر مولانا ابوالکلام آزاد کی زندگی اور کارناموں پر دہم جماعت کی طالبات دانِیہ رحیم، صائمہ رئیس اور نازیہ رمضان نے معلوماتی تقاریر پیش کیں۔اِس پروگرام میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر سلیم شاہ اور دیگر اساتذہ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ سینئر استاد عارف محمد خان نے طلبہ کی علمی و اخلاقی رہنمائی کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔یومِ تعلیم کا یہ پروگرام طلبہ کے لیے نہ صرف معلوماتی بلکہ حوصلہ افزا ثابت ہوا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے