कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عبدالمجیب خان اور شیخ جمیل کو ریاستی سطح کے مثالی معلم ایوارڈ سے نوازا گیا

پربھنی:22؍ستمبر(محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار)ڈاکٹر ذاکر حسین ہائی اسکول برانچ بارہ دری میں اپنی خدمات انجام دے رہے جناب عبدلمجیب خان سر اور شیخ جمیل سر کو اُن کی بے لوث تعلیمی خدمات کے اعتراف میں جن سہیوگ سوسائٹی پربھنی کی جانب سے ریاستی سطح کے مثالی معلم ایوارڈ (آدرش شکشک پرسکار) سے نوازا گیا۔ اس ضمن میں 21 ستمبر 2025 بروز اتواربی رگھوناتھ ہال نزداءس پی آفیس پربھنی میں منعقد ایک رنگ رنگ جلسے میں شکشک آمدار جناب وکرم کالے کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے