किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عبدالماجد صدیقی کو ریاستی سطح کا مثالی معلم ایوارڈ

پربھنی: 31 جنوری (نمائندہ اعتبار) مہاراشٹرراجیہ اُردو شکشک سنگھٹنا شاخ پربھنی اور زین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بتاریخ 28جنوری 2024 کومراٹھواڑہ کے موجودہ اضلاع میں نمایاں کام کرنے والے اساتذہ کو اسٹیٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس پُروقارتقریب میں مدینۃ العلوم جونئر کالج ناندیڑ کے لیکچررجناب عبدالماجد صدیقی کو ریاستی سطح پر مثالی مدرس کے اعزاز سے نوازا اوراُن کی قابلیت’تجربہ اورموثر تعلیمی خدمات کوسراہتے ہوئے تنظیم کی جانب سے انھیں مومنٹو ‘میڈل اورشال و گل کے ساتھ توصیف نامہ پیش کیا گیا۔
یہ اعزاز انھیں تقریب کی خصوصی مہمان ،راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر فوزیہ خان صاحبہ کے ہاتھوں دیا گیا۔
عبدالماجد صدیقی کی انتخاب پران کے سبھی احباب ٗ عزیز واقارب نے انھیں مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے