कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عبدالحق انصاری و عائشہ صدیقہ کا پہلا روزہ

ناندیڑ :30؍مارچ ( راست ):۔ عبدالحق انصاری ولد ظفر احمد اور عایشہ صدیقہ ولد اظہر احمد ساکن عائشہ باغ،عیدگاہ روڈ، ناندیڑ نے کم سنی میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ واضح ہو کے دونوں ہی معصوم روزہ دار ، اطہر کلیم احمد ( مدیر ماہنامہ اقراء ) کے بھتیجہ اور بھتیجی ہیں۔ ان کے اس روزہ کشائی پر ان کے والدین ، دادا، دادی اور عزیز و اقارب، دوست احباب و رشتہ داروں نے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے