कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عبدالحفیظ پٹنی اردو پرائمری اسکول نارے گاؤں اورنگ آباد میں یومِ اساتذہ کی پر وقار تقریب

اورنگ آباد:9ستمبر (راست)5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی یاد میں محمد عبدالحفیظ پٹنی اردو پرائمری اسکول نارے گاؤں اورنگ آباد میں یومِ اساتذہ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر طلبہ نے اساتذہ کے عظیم مقام اور کردار کو اجاگر کرتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا اور درس و تدریس کی اہمیت سے روشناس کرایا۔تقریب میں اسکول کے تمام اساتذہ و اسٹاف نے طلبہ کو تحفے پیش کیے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک دعاؤں کا اہتمام کیا۔ دوسری جانب بچوں نے بھی اپنی محبت اور عقیدت کے اظہار کے طور پر تمام اساتذہ و اسٹاف کو تحائف پیش کیے اور ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔یہ یادگار تقریب طلبہ و اساتذہ کے باہمی تعلق، محبت اور احترام کی ایک خوبصورت مثال ثابت ہوئی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے