किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عائشہ مہوین محمد نجم کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی

پربھنی :15؍مئی ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت محمد اعظم ( ریٹائرڈ اے ایس آئی محکمہ پولیس) کی پوتی اور ایڈوکیٹ محمد نجم کی بیٹی و ہونہار طالبہ عائشہ مہوین محمد نجم نے دسویں جماعت میں%86 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے.عائشہ مہوین محمد نجم نے نمایاں نمبرات حاصل کر گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر بڑے ابّو ایڈوکیٹ محمد اسلم، چاچا محمد یٰسین، محمد عزیز ، محمد حفیظ انکل ایڈوکیٹ محمد مصطفیٰ، شعیب نعیم و دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے