किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

طلبہ کو مکمل یونیفارم فراہم کرنے کا مطالبہ : ضلع صدر جلگاؤں

جگاؤں: 29؍اگست( بذریعہ نامہ نگار محمد سرور شریف پربھنی) 27 اگست 2024 ء بروز منگل کو اکھیل بھارتی اردو شکشک سنگھ کے ضلع عہدیداروں نے معزز چیف ایگزیکٹیو آفیسر صاحب ضلع پریشد جلگاؤں سے بمقام ضلع پریشد جلگاؤں میں ایک خیر سگالی ملاقات کی۔ اکھیل بھارتی اردو شکشک سنگھ کی ضلع کمیٹی اور عہدداران سے تعارف کراتے ہوئے ریاست میں اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے ذریعہ طلبہ کو تقسیم کیے جانے والے ہاف یونیفارم کے خلاف مکمل یونیفارم فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر خلیل شیخ صاحب، ضلع صدر اکھیل بھارتی اردو شکشک سنگھ محسن خان صاحب ، سیکرٹری ڈاکٹر ظہیر خان سر ، نائب صدرمحترم ریاض سر،خزانچی اقبال ٹکی سر موجود تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے