कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول نئی آبادی اردھاپور میں عبوری طورپر شہانہ کوثر عبدالحمید کو صدر مدرس کی ذمہ داری

اردھاپور :10؍اکتوبر(شیخ زبیر )ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول نئی آبادی اردھاپور میں شیخ شہانہ کوثر عبدالحمید کو صدر مدرس کا ٹرانسفر ہونے کی وجہ سے عبوری طورپر صدر مدرس کی ذمہ داری کا مکتوب پنچایت سمیتی کے گٹ شکش ادھیکاری صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے. شیخ شہانہ کوثر عبدالحمید کو عارضی طور پر اس عہدے کی ذمہ داری دی گئی ہے. اس موقع پر شیخ شہانہ کوثر عبدالحمید کا اسکول انتظامیہ کمیٹی کے صدر شیخ شکیل ولد شیخ شمیم، نائب صدر خان اجمیری خان میڈم ،شیخ رئیس جانی نائب صدر، مرزا ظفراللہ بیگ ،سید ایوب سید یوسف، افتخار خان صمدانی خان ،شیخ عارف بھائی، شیخ شاہین بیگم شیخ حقانی، حلیمہ برہان شیخ ،عشرت بیگم سید سلیم، اسکول انتظامیہ کمیٹی اور اسکول کے اساتذہ رشیدہ باجی، فرزانہ باجی، شبانہ باجی، عرشیہ باجی، ترنم باجی، ساجدہ باجی، ریشمہ باجی، شاہین باجی، کاشفہ باجی، بڑی شاہین باجی، نجمہ باجی، کنیز باجی، زینت باجی، موسیٰ صاحب جبار صاحب، سرور صاحب، قیوم صاحب ان حضرات کی جانب سے گلہائے عقیدت سے مبارک بادی پیش کی گئی اور بہتر کارکردگی کے لیے نیک خواہشات پیش کی گئی.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے