कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ضلعی سطح بین اسکولی اسپورٹس مقابلوں میں فیض العلوم اسکول و جونیئر کالج کی شاندار کامیابی!

ناندیڑ:28؍اگست ( راست) اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ مہاراشٹر اسٹیٹ پونے، ناندیڑ واگھالا میونسپل کارپوریشن ناندیڑ اور ضلع اسپورٹس آفیسر کے دفتر ناندیڑ کے اشتراک سے منعقدہ ضلع سطحی بین اسکولی فٹبال مقابلوں میںفیض العلوم ہائی اسکول و جونیئر کی انڈر 19 کی لڑکیوں نے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ انڈر 17 کی لڑکیوں نے دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔اس شاندار کارکردگی پر ادارے کے صدر سراج احمد خان صاحب، معتمد محمد اسماعیل صاحب، اوراسکول کے پرنسپل محمد امجد الدین سر، وائس پرنسپل نسیم سر، سپروائزر شکیل رحمانی سر اور تمام اساتذہ و غیر تدریسی عملے نے ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔جبکہ ٹیم کو اسکول کے اسپورٹس ٹیچر اطہر قریشی سر کی رہنمائی اور خلیق صدیقی شعیب سر کا تعاون حاصل رہا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے