कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

صرف ساڑھے تین سال کی عمر میں محمد خان ناظم خان نے رکھا پہلا روزہ

ملکاپور: 6 مارچ (محمد احسان سر ) ملکاپور ، فقیر پورہ پارپیٹھ علاقہ کے معروف کنٹریکٹر ناظم خان غوث خان کے صاحبزادے محمد خان ناظم خان نے کم عمری میں پہلا روزہ رکھ کر سب کو حیران کردیا. محمد خان کی عمر صرف ساڑھے تین سال بتائی جاتی ہے، لیکن اس ننھی سی عمر میں انہوں نے شوق و جذبہ کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا.محمد خان کے روزہ رکھنے پر والدین اور اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی. رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور محلہ کے افراد نے ننھے روزہ دار کو مبارکباد پیش کی اور اس کے روشن مستقبل کے لئے دعائیں دیں. اس موقع پر اہلِ خانہ نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں دینی شعور اور عبادت کا شوق پیدا ہونا خوش آئند بات ہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے