कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیرِ پنجاب شاہی امام حضرت مولانا محمد عثمان صاحب لدھیانوی دامت برکاتہم کا آج حیدر گارڈن میں خطاب

ناندیڑ:5؍ستمبر(محمد سرور شریف) شیرِ پنجاب شاہی امام حضرت مولانا محمد عثمان صاحب لدھیانوی دامت برکاتہم ایک روزہ ناندیڑ تشریف لارہے ہیں۔اس ضمن میں آپ کی تشریف آوری پر دو اہم پروگرامات منعقد ہونے جارہے ہیں۔ پہلا پروگرام بعنوان ملک کے موجودہ حالات میں علماء کرام کی ذمہ داریاں براے حضراتِ علماء کرام ،ائمہ عظام ودانشورانِ قوم وملت خصوصی اجلاس 5 اکتوبر2025 بروز اتوار صبح 10 بجے تا 12بجے مسجد عابدین نئی آبادی ناندیڑ۔ دوسرا پروگرام عظیم الشان جلسہ عام بعنوان قومی یکجہتی وتحفظ ختمِ نبوت کانفرنس حیدرگارڈن ناندیڑ ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے