कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ مولا سر تعلقہ سطح پر مثالی معلم ایوارڈ سے سرفراز

عثمان آباد:7؍ستمبر(راست) مورخہ 05 ستمبر 2025 کو یوم اساتذہ کے موقع پر عثمان آباد تعلقہ سطح پر بطور مثالی معلم شیخ مولا سر کو مثالی معلم ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔ پی ایم شری ضلع پریشد اردو اسکول تیر ضلع عثمان آباد کے فعال معلم شیخ مولا سر کو یہ اعزاز بدستِ عامدار برائے معلمین حلقہ مراٹھواڑہ جناب وِکرم کالے صاحب و کیلاس پاٹل صاب عامدار برائے حلقہ عثمان آباد پیش کیا گیا ۔ اس تقریب میں جناب اوم راجے نمبالکر صاحب خاص دار برائے حلقہ عثمان آباد کی موجودگی بھی قابل ذکر ہے۔ تقریب ھذا کی صدارت بلاک ڈیولپمنٹ آفسر جناب سنتوش نلاوڑے صاحب فرمارہے تھے ۔ اس تقریب کی میزبانی بلاک ایجوکیشن آفسر جناب الحاج سید اسرار احمد صاحب نے فرمائی۔ اس اعزازیہ پر جناب شیخ مولا سر کو حلقہ احباب کی جانب سے نیک خواہشات پیش کی جا رہی ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے