किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ محمد امام کا پہلا روزہ

کنوٹ:26؍مارچ ( اکرم چوہان) یہاں کے سمتا نگر کے ساکن شیخ ابراہیم کے فرزند شیخ محمد امام نے 8 سال کی عمر میں اپنی زِندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ان کے اس ایمان افروز جذبے کو دیکھتے ہوئے رشتہ دار،دوست، احباب ،عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا ؤں سے نوازا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے