कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ عمر شیخ اظہر کی ملک کے شہریوں کے لیے پہلی دعا

ناندیڑ:14؍مارچ ( راست) شیخ عمر شیخ اظہر کے صاحبزادے کی عمر 7 سال ہے اور انہوں نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا ہے اور ان کے عزیز و اقارب کی جانب سے ان کی تعریف کی جا رہی ہے۔ صبح سویرے جب پوری دنیا خاموش ہوتی ہے، رمضان کی پہلی کرنیں جب سحری کے لیے جمع ہوتی ہیں تو ان کے ساتھ ہونے کی خوشی سے آنکھیں اشک بار ہوتی ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم کتنے ہی احسان کے شکر گزار ہیں، رمضان المبارک میں انسان کو اپنی زندگی کی تمام آسائشوں کی قدر کا احساس ہوتا ہے، رمضان میں صرف روزے ہی نہیں بلکہ اس مہینے میں صدقہ، غریبوں کی مدد اور دوسروں کے دکھ کو سمجھنا سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ دعا بنی نوع انسان کے لیے بھی مانگی جاتی ہے اللہ ہر بھوکے پیٹ کو رزق عطا فرمائے ہر پیاسے ہونٹ کو پانی ملے ہر غم زدہ دل خوشی سے لبریز ہو، اس طرح شیخ اظہر نے بچے کا پہلا روزہ رکھنے کے بعد تمام نوع انسانی کے لیے دعا کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے