कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ عفان اور شیخ کامران کا پہلا روزہ

ناندیڑ:25؍مارچ(راست) پروفیسر شیخ عمران کے فرزندان شیخ عفان اور شیخ کامران نے ۷ سال کی عمر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔اس موقع پر تمام رشتہ داروں نے انہیں مبارکباد پیش کی ،دعائوں سے نوازا اور روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے