कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ حفیظ الرحمٰن کو’’گووند دھولے شیکشک گنوَتّا ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا

ممبئی:28؍ستمبر(راست) میونسپل سیکنڈری ٹیچرز و نان ٹیچنگ اسٹاف سینا (کوڈ نمبر 51) کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میںجناب شیخ حفیظ الرحمٰن شیخ احمد کو "گووند دھولے شیکشک گنوَتّا ایوارڈ” سے نوازا گیا۔یہ اعزاز طلبہ میں علم حاصل کرنے کا شوق پیدا کرنے، کردار سازی کرنے، اور سماج کی فلاح و بہبود کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے کے اعتراف میں دیا گیا۔مقامی سطح پر اس اعزاز کو نہ صرف تعلیمی شعبے میں بلکہ سماجی خدمات میں بھی ایک مثالی اور حوصلہ افزا قدم قرار دیا گیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، علم و عمل میں برکت دے، اور صحت و تندرستی سے نوازے۔ آمین۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے