किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ حاشر محمد عبدالحکیم کی دہم جماعت میں قابل تعریف کامیابی

پربھنی:17؍مئی ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) مٶیدالمسلمین ہائی اسکول پربھنی کے ہونہار طالب علم شیخ حاشر محمد عبدالحکیم نے امسال دسویں جماعت کے امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کر کے اپنے اسکول، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا ہے شیخ حاشر محمد عبدالحکیم کو جملہ ℅ 67 فیصد نمبرات حاصل ہوئے ہیں۔شیخ حاشر کو اردو میں 72، مراٹھی میں 49 ، انگریزی میں 77 ، ریاضی میں 46، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 61اور سوشل سائنس میں 76 نمبرات حاصل ہوئے ہیں شیخ حاشر نے اپنی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کے ذریعہ یہ قابل تعریف کامیابی حاصل کی ہے۔اور یہ ثابت کیا ہے کے کامیابی صرف آرزؤں اور تمناؤں سے نہیں، جہد مسلسل سے حاصل ہوتی ہے اس کامیابی پر دی میمن مرچنٹس اسو سی ایشن کے تمام ذمہ داران ، صدر مدرس ،اساتذہ ، اہل خانہ اور رشتہ داروں اور بلخصوص محمد سرورشریف معلم مؤیدالمسلمین پرائمری اسکول نے اپنی جماعت اول تا سوم کے طالب علم رہ چکے شیخ حاشر محمد عبدالحکیم کو مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ حاشر یہ پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت محمدعبدالحکیم موظف لیکچرر (ایم۔سی۔وی۔سی) ڈاکٹر ذاکر حسین جونیرکالج۔ پربھنی۔ کے فرزند ہے

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے