कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شکیل احمد خان لیب اسیسٹینٹ کا ریٹائرمینٹ

ازقلم :محمود علی لیکچرر

آج فیض العلوم کے لیب اسیسٹینٹ کے ریٹائرمنٹ پر ایک تقریب رکھی گئیہے ۔ واقعی بہت پر وقار تقریب ہوگی کیونکہ شکیل احمد خان نے دوران ملازمت میں جس محنت لگن اور فرض شناسی سے کام لیا ۔ وہ قابل دید بھی ہے اور قابل داد بھی ۔ آپ کا نظم و ضبط اور ڈیوٹی پر پاپندی وقت دیکھ کر ہم کو رشک ہوتا ۔ آپ کا لاتور بورڈ کا کام تو سبحان اللہ خدمت خلق سے تعبیر کیا جائے تو مضائقہ نا ہوگا ۔ آپ کا طے شدہ طریقِ کار اور روزمرہ کے کاموں کو منصوبہ بندی کے تحت انجام دینا روز مرہ کا معمول تھا ۔ آپ کی حقیقی محبت سچا لگاؤ دلی تعلق ،اخلاص ،صداقت ، پاکیزگی اور آپکی شخصیت کے کئی پہلوں کی کمی آپ کے جانے کے بعد ادارے میں جو خلا پیدا ہوگا اس کمی کا ازالہ شاید ہی کوئی کر سکے ۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے