कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شولا پور شہر باغبان جمیعت کی نئی آفیس کا افتتاح

شولاپور: 25؍فروری ( نامہ نگار) شولا پور شہر باغبان جمیعت کی نئی آفیس کا افتتاح باغبان جمیعت سٹی ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر ایم اے دلال کے ہاتھوں سے مورخہ 22 فروری 2025 کی شام کو باغبان جمیعت بلڈنگ ، جوڑ بھوی پیٹھ میں کیا گیا۔ جمعیت کی نئی آفس کے افتتاح کے اس موقع پر ایک استقبالیہ جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت عبدالمناف چودھری نے کی ۔ اس تقریب میں نصیر احمد خلیفہ ، مشتاق چودھری ، مختار همنا بادکر ، ایڈوکیٹ مُحمّد رفیق باغبان ، مولا بخش تُلجاپورے ، جیلانی کلیانی ، راجا باغبان ، اقبال دلال ، ڈاکٹر ایم اے دلال ، اخلاق مرچنٹ ، الطاف لیمبو والے ، فیض احمد باغبان، مشتاق مرچنٹ، منظور باغبان ، مشتاق خلیفہ ، متین باغبان، رئیس باغبان، افتخار تُلجاپورے، صادق باغبان ، امتیاز مرچنٹ ،ابراھیم میندرگی، ایوب کلیانی، اشفاق باغبان ، مشتاق باغبان ، ڈاکٹر ہارون رشید باغبان ، داؤد باغبان، ایڈوکیٹ عامر باغبان ، حافظ عبدالرزاق چودھری، حافظ عبد السلام باغبان، ناظم کامتیکر ، امتیاز دلال ، عزیز دلال ، اعجاز باغبان، مُحمّد رفیق ماما، ایڈوکیٹ شیخ( باغبان) اور جمعیت کے دیگر موجودہ اور سابق ذمہ داران اور عہدے داران کے ساتھ ساتھ دیگر مہمانان جلسے میں شریک تھے۔ اس موقع پر مسلم مراٹھی بریگیڈ کے متین باغبان ، رام گائیکواڑ اور اُنکے ساتھیوں کے علاوہ راجہ باغبان سر اور دیگر مہمانوں کی گلپوشی کی گئی۔ اس جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے اویس باغبان ، حیات بھائ وغیرہ نے کافی محنت کی۔ اس جلسے میں مولانا حافظ عبدالسلام باغبان صاحب نے قرآن کریم کی تلاوت کی جبکہ نظامت اشفاق باغبان نے کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے