कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شوق عبادت اور خوف خدا کا نتیجہ

فیضان فیروز خان پٹھان نے رمضان المبارک کے تیس روزے رکھے

احمدآباد:22؍مارچ (راست) الحمد للہ فیضان فیروز خان پٹھان نے رمضان المبارک کے تیس روزے رکھے۔احمد آباد ضلع کے سندرم نگر کے رہنے والے فیضان فیروز خان پٹھان نے بہت ہی کم عمر میں اپنی زندگی میں پورے تیس روزے رکھے ۔بہت خوشی و مسرت کی بات ہے کہ بڑے بزرگ اور نوجوانوں کے ساتھ بچے بھی عبادت کے معاملے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔یہ والدین کی اچھی تربیت کا نتیجہ ہے ۔اس موقع پر معصوم کے استاد مولانا ابرار الحق قاسمی اور تمام خاندان و رشتےداروں نے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ اعتبار نیوز اپنی جانب سے ننھے روزہ دار فیضان خان کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے