कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شمع اردو اسکول میں جشن یوم آزادی

سولاپور:15؍اگست (راست )شمع اردو پرائمری اسکول میں جشن یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منائی گیا ۔ ادارے کے چیئرمین ایوب نلامندو نے پروگرام کی صدارت کی اور بطور مہمان صحافی شریف سید نے شرکت کی۔ صدرمدرس ابوبکر نالامندو نے خوش آمدید کہتے ہوئے یوم آزادی کی اہمیت پر زور دیا۔اس موقع پر سابق پرنسپل عبدالقدوس نلامندو کی جانب سے طلبا میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ معلمہ شاہین صدف کے لکھے حمد، حب الوطنی گیت , ڈرامہ ’’جالیان والا باغ‘‘ پیش کیا۔جسے سامعین نے بھرپور داد سے نوازا۔ثقافتی پروگرام میں حصہ لینے والے تمام طلباء و طالبات کو مہمان خصوصی نے تحائف پیش کئے ۔شاہین صدف نے نظامت کی اور ابرار نالامندو نے شکریہ ادا کیا۔تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے زبیدہ سیدخان، آسیہ بیجاپورے، معراج الولی، ابرار نلامندو وغیرہ نے بھرپور محنت کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے