कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شراب نوشی سات خطرناک کینسر کا باعث بن سکتی ہے

نیویارک:10؍جنوری:ایک دن میں شراب کی تھوڑی مقدار بھی متعدد قسم کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے جن میں منہ ، گلے ،آواز کی نالی ، غذائی نالی ، چھاتی ، جگر اور بڑی آنت کے کینسر شامل ہیں شراب ڈی این اے کو بھی متاثر کرتی ہے۔ امریکی صحت عامہ کے ترجمان سرجن جنرل وویک مرفی نے کہا کہ روزانہ شراب کے دو گلاس سات قسم کے کینسر کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ الکحل acetaldehyde میں ٹوٹ جاتی ہے جو ڈی این اے کو متعدد طریقوں سے نقصان پہنچاتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے