कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شدید گرمی میں معصوم روزہ دار کا حوصلہ، عزیز و اقارب کی جانب سے حوصلہ افزائی

جنتور:18 مارچ (راست):پٹھان عریض خان کلیم خان نے محض سات سال کی عمر میں شدید گرمی کے باوجود طویل وقت کا روزہ رکھ کر ایمان و حوصلے کی ایک شاندار مثال قائم کی۔اس مبارک موقع پر ان کے والدین، دادا دادی، نانا نانی اور دیگر عزیز و اقارب نے نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی کی بلکہ ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا۔معصوم عریض خان نے اپنی کم عمری میں جس ایمانی جذبے کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے۔ ان کے اس حوصلے نے نہ صرف اہل خانہ بلکہ اطراف کے تمام لوگوں کو بھی متاثر کیا اور سبھی نے اس چھوٹے روزہ دار کی ہمت کو سراہا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے