किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شاہ سلمان کی ملک بھر میں نماز استسقا پڑھنے کی ہدایت

ریاض:30؍جنوری:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقا پڑھنے کی ہدایت کی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘سعودی پریس ایجنسی’ کے مطابق شاہی دربار کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان کی ہدایت پر جمعرات کو نماز استسقا پڑھی جائے گی۔ایوان شاہی نے کہا ہے کہ سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے باران رحمت کے نزول کے لیے لوگ صدقات خیرات اور توبہ و استغفار کریں۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز ادا ہوگی۔واضح رہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق جب لوگ خشک سالی میں مبتلا ہوں تو انہیں صلا الاستسقا پڑھنی چاہئے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے