कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شاھین نگر حیدرآباد میں مفت ٹیلرنگ اور مہندی ڈیزائننگ کورس کے چوتھے بیاچ میں داخلے جاری

حیدرآباد:22/اکتوبر(راست) بانی و صدر حور فاؤنڈیشن انڈیا جناب سید عظمت علی شاہ کی اطلاع کے مطابق حور فاؤنڈیشن انڈیا شاھین نگر وادی صالحین گرین سٹی حیدرآباد میں لڑکیوں اور خواتین کیلئے دو ماہی مفت ٹیلرنگ اور مہندی ڈیزائننگ کورس کا آغاز یکم نومبر 2025 سے ہوگا, داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے, کورس میں داخلہ لینے والوں کو ٹیلرنگ اور مہندی ڈیزائننگ کی تربیت کے علاوہ دینی بنیادی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ مادری زبان اردو بھی سکھائی جائے گی اوقات صبح دس تا ڈیڑھ بجے دن ہوں گے،داخلہ کے خواہش مند فاؤنڈیشن سے درخواست فارم حاصل کرکے بعد خانہ پری کے داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 مقرر ہے ( نشستیں محدود ہیں عجلت کیجئے) مزید تفصیلات کیلئے 9908424786 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے