किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شائستہ خان پٹھان محمد خان کی دہم جماعت میں شاندار کامیابی

پربھنی:18؍مئی ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) مؤیدالمسلمین ہائی اسکول پربھنی کی ہونہار طالبہ شائستہ خان پٹھان محمد خان نے امسال دسویں جماعت کے امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کر کے اپنے اسکول، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا ہے شائستہ خان پٹھان محمود خان کو جملہ ℅ 87.20 فیصد نمبرات حاصل ہوئے ہیں۔ شائستہ کو اردو میں 89، مراٹھی میں 88 ، انگریزی میں 85، ریاضی میں 88، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 66 اور سوشل سائنس میں 83 نمبرات حاصل ہوئے ہیں۔ شائستہ خان پٹھان محمد خان نے اپنی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کے ذریعہ یہ قابل تعریف کامیابی حاصل کی ہے۔اور یہ ثابت کیا ہے کے کامیابی صرف آرزوو اور تمناؤں سے نہی جہد مسلسل سے حاصل ہوتی اس کامیابی پر دی میمن مرچنٹس اسو سی ایشن کے تمام ذمہ داران ، صدر مدرس ،اساتذہ ، اہل خانہ اور رشتہ داروں اور بلخصوص محمد سرورشریف معلم مؤیدالمسلمین پرائمری اسکول نے اپنی جاعت اول تا چہارم کی طالبہ رہ چکی شائستہ خان پٹھان محمد خان کو مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے