कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سینٹر فار ایجوکیشن ایکسیلینس کی جانب سے ڈرائنگ مقابلےکا شاندار انعقاد

پربھنی :8؍اگست ( ضلع نامہ محمد سرور شریف ) دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن کے زیر انصرام مؤیدالمسلمین پرائمری اسکول میں5 اگست 2025طلبہ کی ہمہ جہت ترقی کے لیے اسکولی سطح پر یوم آزادی کی مناسبت سے امسال بھی سینٹر فار ایجوکیشنل ایکسیلینس کی جانب سے ڈرائنگ مقابلے کا شاندار انعقاد کیا گیا-
گروپ A: جماعت چہارم اور پنجم : رنگ بھرو مقابلہ
گروپ B : جماعت ششم اور ہفتم: تصویر بنا کر رنگ بھرنا۔
اس ڈرائنگ مقابلہ میں دونوں گروپ سے کل 514 طلبہ نے حصہ لیا۔
صدر مدرس محمد عبدالباسط صاحب کے ہاتھوں اس مقابلہ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر CEE کے ڈائریکٹر نجم فاروقی سر ، تمام اساتذہ موجود تھے ۔یہ مقابلہ طلبہ کے لیےنہ صرف ایک تفریحی سرگرمی بلکہ ان کے خود اعتمادی اور اظہار خیال کا ایک قیمتی موقع ثابت ہوئی۔ اس ڈرائنگ مقابلے کے انچارج محمد اظہر انصاری سر اور شبانہ میڈم تھے ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے