कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سید حنیف سید حبیب کو نیشنل اردو ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز

پربھنی:5؍نومبر ( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتباد نیوز محمد سرور شریف پربھنی)سید حنیف سید حبیب معاون مدرس سونیا گاندھی اردو پرائمری اسکول پربھنی ضلع پربھنی کو ان کی گراں قدر تعلیمی خدمات کے اعتراف میں قومی شکشک کرمچاری مہا سنگھ بھارت کی جانب سے مورخہ 3 نومبر بروز اتوار کو غالب اکیڈمی دہلی میں نیشنل اردو ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ یہ ایوارڈ قومی صدر چودھری واصل علی گرجر کے دست سے تفویض کیا گیا۔ اس موقع پر قومی نائب صد رسید مہتاب ، مہاراشٹر صدر عابد خان ، جنرل سیکٹری محمد زین العابد بن محمد الحق ، ڈاکٹر محمد ابرار الحق(اسسٹنٹ پروفیسر) موجود تھے۔

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے