किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سیدہ مذّیبہ غازی کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی

پربھنی :14؍مئی ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصییت ایڈوکیٹ سید جاوید قادر (الیگ )کی پوتی اور سید غازی جاوید کی بیٹی اور مویدامسلیمین ہائی اسکول کی ہونہار طالبہ سیدہ مذّیبہ غازی نے دسویں جماعت میں٪92.60 فیصد حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے.سیدہ مذّیبه غازی نے نمایاں نمبرات حاصل کر گھر والوں کا اور اپنے اسکول کا نام روشن کیا ہے سیدہ مذّیبہ غازی نے اپنی کامیابی کو اپنے اساتذہ اور والدین کی رہنمائی و دعاؤں کے نام کیا ہے مذیبہ کی کامیابی پر اہل خانہ ، رڈتہ داروں نے مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے