कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سولاپور غیبی پیر اردو پرائمری اسکول فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

سولاپور :25؍دسمبر(اِقبال باغبان ) : سولاپور کےہوٹگی روڈ پر واقع غیبی پیر اردو پرائمری اسکول میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس فوڈ فیسٹیول کی افتتاح ایڈووکیٹ احمدصاحب سراج احمد بیراجدارنے کیا ۔ اس فوڈ فیسٹیول میں اسکول کے طلباء کی طرف سے تیار کردہ کھانے پینے کی اشیاء کے 50 سٹالز لگائے گئے تھے۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی وائس آف میڈیا کے سربراہ توفیق نداف، سماجی کارکن حاجی قاسم سید، حاجی صادق بھائی پیرزادے، مولانا مزمل وغیرہ موجود تھے۔ مہمانوں کا استقبال اسکول کے صدرِ مدرس عبالمجید شیخ نے کیا جبکہ اسکول اساتذہ نیلوفر شیخ، تحسین چندا، شبانہ جمعدار، اکبر متولی، سلمہ نداف، مسرت شیخ، شبیر شیخ وغیرہ نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور محنت کی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے