कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سوغاتِ رمضان ۔ فضائل و مسائلِ رمضان کا جامع مجموعہ

نہایت خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ ناچیز کے سوغاتِ رمضان کے نام سے رمضان المبارک کے موضوع پر تحریر کردہ مضامین کا مجموعہ منظرِ عام پر آچکا ہے اس مجموعے میں رمضان المبارک روزہ سحری افطاری اعتکاف کے فضائل و مسائل اور دیگر متعلقہ موضوعات پر مشتمل 35 مضامین شامل ہیں جو معتبر علمائے کرام کی نگرانی اور رہنمائی میں تحریر کیے گئے ہیں
احباب گرامی سے گزارش ہے کہ اس مجموعے کا مطالعہ فرما کر اس سے بھرپور استفادہ کریں اور دوسروں کو بھی اس سے مستفید ہونے کی ترغیب دیں فی الحال یہ مجموعہ پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب ہے ان شاء اللہ العزیز آئندہ اسے کتابی شکل میں شائع کرکے بھی پیش کیا جائے گا۔
رشحاتِ قلم
محمد عادل ارریاوی
پی ٹی ایف حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں
8235703061

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے