कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سوشل ورکر ایوب خان کی والدہ کا انتقال

ناندیڑ: 6/اگست (نامہ نگار) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ سوشل ورکر ایوب خان کی والدہ محترمہ صغریٰ بی ( 85 سال) کا مختصر سی علالت کے بعد 6 اگست بروز منگل کی صبح ساڑھے نو بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اُن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب کربلا میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ واضح رہے کہ مرحومہ کامگار لیڈر مرحوم عبدالقادر خان کی اہلیہ اور سوشل ورکر ایوب خان، نورخان(مرحوم)، یوسف خان ( سابقہ صدر مدرس بیت العلوم اسکول) ، عبدالحمید خان (مدرس)، انور خان (مدرس)، امجد خان(مدرس)، انبیاء خان(مدرس) کی والدہ تھیں۔ مرحومہ بے حد خوش اخلاق اور ملنسار طبیعت کی مالک تھیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی کروٹ کروٹ مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

(سوشل ورکر ایوب خان: 9860105259)

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے