कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سعدیہ فاطمہ عبدالخالق کو ان کی کہانی دوسری ہجرت پر انعام و ایوارڈ سے نوازا گیا

ناندیڑ:4؍نومبر ( راست)21 اکٹوبر 2025 کو MS Education Academy RESEARCH FOUNDATION near Masab- Tank Hydrabad میں سعدیہ فاطمہ عبدالخالق مدینتہ العلوم گرلز پرائمری منڈھائی ناندیڑ کی معلمہ کو کردار فاؤنڈیشن رجسٹرڈ ممبر و محراب فاؤنڈیشن تلنگانہ کی جانب سے ان کی لکھی گئی کہانی ’’دوسری ہجرت‘‘ پر انعام و ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ، کردار فاؤنڈیشن کے مقابلہ جاتی کہانیوں میں ہندوستان بھر سے 96 کہانیاں وصول ہوئی جس میں ٹاپ 10 کہانیوں کا انتخاب کیا گیا ، سعدیہ فاطمہ ناندیڑ کی کہانی دوسری ہجرت ٹاپ 10 میں تیسرے نمبر پر شامل رہی ، MS Education کے فاونڈر معظم علی صاحب نے اور انور سعید صاحب سعودی عرب ، نے سعدیہ فاطمہ کو مبارکباد پیش کی اور مہاراشٹر سے بہترین قلم کار کی موجودگی پر بہت عزت افزائی کی ، معظم علی صاحب نے بچوں کی کردار سازی پر بہترین خیالات پیش کئے کہ اساتذہ نے کس طرح سے بچوں کی تربیت کرنا چاہیئے ،کہکشاں میڈم کی شاندار نظامت ، افروز میڈم کے اختتامیہ پر شاندار پروگرام عمل میں آیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے