कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سر سید احمد خان اردو پرائمری اسکول گلشن کالونی جنتورمیں کھری کمائی کا پروگرام

پربھنی:19؍جنوری( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز ) مورخہ 18جنوری2025 بروز سنیچر ماریہ بہودیش مہیلا منڈل جنتور کے زیر اہتمام سرسید احمد خان اردو پرائمری اسکول گلشن کالونی جنتور صبح 10:30 بجےکھری کمائی( آنند نگری) کا پروگرام رکھا کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں طلباء اور والدین کی موجودگی نمایاں رہی۔ اس آنند نگری میں 140 دکانیں (اسٹال) لگائی گئیں۔ آنند نگری پروگرام میں طلباء نے -/125000 روپیوں سے زیادہ کاروبار کیا ۔ اس میں طلباء اور والدین کا بے ساختہ تعاون حاصل رہا۔ اس پروگرام کے صدر جناب شیخ احمد شیخ افسر صاحب (سینئر صحافی جنتور) موجود تھے۔ پروگرام کاافتتاح جناب بدھی راج نیانوبا سکاڑے صاحب (پولیس نرکشک پولیس اسٹیشن جنتور) نے کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی صحافی اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندے تھے۔ آنند نگری تقریب مولانا حسین احمد مدنی فنکشن ہال زم زم کالونی جنتور میں منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں تمام طلباء و طالبات، والدین، اساتذہ اور دیگر عملہ نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور محنت کی۔اس طرح کی معلومات محمد مظہر سر نے دی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے