कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سرپرست وزیر گریش مہاجن کا ناندیڑ دورہ

ناندیڑ:16؍اگست ( نامہ نگار) ریاستی دیہی ترقی و پنچایت راج، سیاحت کے وزیر اور ناندیڑ ضلع کے سرپرست وزیر گریش مہاجن ہفتہ 17 اگست کو ناندیڑ ضلع کے دورے پر آ رہے ہیں ۔ ان کے دورے کی تفصیلات حسب ذیل ہے۔ ہفتہ 17 اگست 2024 ء صبح 6 بجے ناسک ضلع کے شنر سے صبح 6 بجے ناندیڑ کے لیے روانہ ہوں گے۔ صبح 10:45بجے گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس ناندیڑ میں آمد ہوگی۔ اس کے بعد وہ بھوکر میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے