कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ریڈی میڈ ڈریسز کے تاجر شیخ چاند کا انتقال

ناندیڑـ:24؍دسمبر(نامہ نگار) ریڈی میڈ ڈریسز کے تاجر شیخ چاند صاحب کا آج بروز بدھ، 24 دسمبر 2025، صبح انتقال ہو گیا ہے۔مرحوم، شیخ عمران اور شیخ احمد کے والدِ محترم تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر، سرا کے قبرستان، نوگھاٹ، ناندیڑ میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم فرماکر اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، آمین۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے