कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ریاستی سطح پر ایوارڈ ز کے لیے درخواستیں مطلوب

اورنگ آباد:22؍جنوری ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف پربھنی ) رانی لکشمی بائی مہیلا کلیان منڈل اورنگ آباد جن جاگرن سمیتی مہاراشٹر سنجے گاندھی یوتھ ویلفیئر کلچرل اینڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن اورنگ آباد گولڈن اسپورٹس ایسوسی ایشن آف مراٹھواڑہ باڈی بلڈنگ اینڈ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن آف مراٹھواڑہ کی جانب سے جم ڈائرکٹر، تعلیمی ، سماجی اور کھیل کے میدان میں بے لوث پیش قیمتی خدمات انجام دینے والے مرد اور خواتین کو ہر سال کی طرح اس سال بھی ریاستی سطح پر ، ” فاطمہ شیخ ایوارڈ ، ساوتری بائی پھلے ایوارڈ ، نیتا جی سبھاش چندر بوس ایوارڈ ، ڈاکٹر ذاکر حسین ایوارڈ، خان عبدالغفار خان ایوارڈ، میجر دھیان چند ایوارڈ ، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ ، ڈاکٹر رفیق زکریا ایوارڈ ، فخر الدین علی احمد ایوارڈ ، ملک عنبر ایوارڈ ، ولاس راؤ دیکھ ایوارڈ ، پرم ویر عبدالحمید ایوارڈ ، و سنت راؤ نائک ایوارڈ ، بریگیڈیر محمد عثمان ایوارڈ ، راجیو گاندھی ایوارڈ ، شہید اشفاق اللہ خان ایوارڈ ، اندرا گاندھی ایوارڈ ، جواہر لعل نہرو ایوارڈ ، مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ ، مہاتما گاندھی ایوارڈ ، سرسید احمد خان ایوارڈ ، ڈاکٹر سرو پلی رادھا کر شنن ایوارڈ” سے نوازا جائے گا اس کے لیے خواہشمند امیدواروں نے فوری شخصی طور پر پلاٹ نمبر 13 بشیر کالونی روشن گیٹ اورنگ آباد 431004 ( مہاراشٹر ) یا موبائل وہاٹس ایپ نمبر9325202777 پر رابطہ کرنے کی اطلاع سوسائٹی کی صدر محترمہ ڈاکٹر شاہین فاطمہ نے ایک پریس نوٹ کے ذریعے کی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے